‘امام الفرائض’ کس کا لقب ہے؟

سوال: ‘امام الفرائض’ کس کا لقب ہے؟ مہربانی کرکے جواب دیں. جواب: اس لقب کا علی الاطلاق کسی کے لئے مختص ہونا تو کہیں مصرح نہیں۔ ہاں اتنا ضرور ہے حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں علم فرائض کے سب سے بڑے ماہر حضرت علی رضی اللہ عنہ تھے۔ تاریخ ابن عساکر کی … Read more