بزرگانِ دین صاحبِ علم وقلم: بلند پایہ خطیب حضرت مولانا محمد اسلم قاسمی ۱۳؍ نومبر ۲۰۱۷ء کی دوپہر میں قافلۂ علم وکمال کی ایک ایسی بافیض اور دلنواز شخصیت نے آخرت کی راہ لے لی جن کی کتابِ مزید پڑھیں