23: آپﷺ معاملے کے کھرے تھے

رسول اللہﷺ کی امانت داری اور معاملات کی صفائی کا ذکر بیان سے باہر ہے یہ اوصاف آپﷺ کی ذاتِ مبارک میں اس طرح نمایاں تھے کہ آپﷺ کے دشمن بھی ان کا انکار نہ کر سکے۔ یہی وجہ ہے کہ “صادق” اور “امین” کے لقب آپ کو اہلِ خاندان نے نہیں، دوستوں نے نیںج … Read more

22: آپﷺ دوسروں کے کام آتے تھے

دوسروں کے آڑے وقت میں کام آنا، ان کی مدد کرنے کے لئے تیار رہنا، یہ پیارے نبیﷺ کی ایک صفت تھی، آپﷺ خدمت خلق کے پیکر تھے۔ ایک مرتبہ حضرتِ خباب بن ارت(رضی اللہ عنہ) کسی جنگی مہم پر گئے ہوئے تھے۔ ان کے گھر میں کوئی اور مرد نہ تھا۔ عورتوں کو دودھ … Read more

21: آپﷺ حسنِ سلوک کے عادی تھے

رسول اکرمﷺ ہر ایک کے ساتھ بڑے اخلاق سے پیش آتے تھے، پاس بیٹھے ہوئے ہر شخص سے آپ اس طرح مخاطب ہوتے جیسے سب سے زیادہ آپ اسی سے محبت کرتے ہیں اور ہر شخص یہی محسوس کرنے لگتا کہ جیسے حضورﷺ سب سے زیادہ اسی کو چاہتے ہیں۔ جب کوئی شخص کوئی بات … Read more

20: آپﷺ دوستوں کا خیال رکھتے تھے

نبی اکرمﷺ اپنے ساتھیوں سے بیحد محبت کرتے تھے۔ آپ فرمایا کرتے تھے کہ سچا مسلمان وہ ہے جو اپنے دوستوں سے سچی محبت کرے اور اس کے دوست اس سے محبت کریں۔ آپﷺ کی سیرت کے مطالعہ سے ہمیں دوستی کے سلسلہ میں حسب ذیل ہدایت ملتی ہیں: 1۔ ہمیشہ نیک، شریف اور سچے … Read more

19: آپﷺ نفاست پسند تھے

نبی اکرمﷺ کے زمانے میں عربوں میں نفاست پسندی بالکل نہ تھی۔ وہ جہاں چاہتے تھوک دیتے اور راستہ میں رفع حاجت کر لیا کرتے تھے۔ پیارے نبیﷺ اس عادت کو بہت ناپسند فرماتے تھے اور اس سے منع کرتے تھے۔ احادیث میں کثرت سے روایتیں موجود ہیں کہ حضورﷺ نے ان لوگوں پر لعنت … Read more

18: آپﷺ کو صفائی و سادگی پسند تھی

رسول اللہﷺ صفائی ستھرائی اور پاکیزگی کا انتہائی خیال رکھتے تھے۔ اسی لئے تو آپﷺ نے فرمایا ہے۔ “صفائی آدھا ایمان ہے” ایک دفعہ ایک شخص بہت ہی میلے کپڑے پہن کر آپ کے پاس آیا تو آپﷺ نے فرمایا “کیا یہ آدمی اپنے کپڑے دھونے کی تکلیف بھی برداشت نہیں کر سکتا؟” ایک بار … Read more

17: آپﷺ سلام کرنے میں پہل کرتے

رسول اللہﷺ کو سلام کرنے کی عادت بہت پسند تھی۔ آپ سلام کرنے میں ہمیشہ پہل کرتے تھے۔ آپ نے فرمایا “تین باتیں جس کسی میں جمع ہو گیںھ(سمجھ لو کہ) اس میں ایمان جمع ہو گیا۔ 1۔ اپنے نفس کے ساتھ انصاف کرنا 2۔ ہر جانے انجانے کو سلام 3۔ تنگی میں خدا کے … Read more

16: آپﷺ چھینک اور جمائی کیسے لیتے تھے؟

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریمﷺ چھینک لیتے تو منہ پر ہاتھ یا کپڑا رکھ لیتے جس سے آواز یا تو بالکل دب جاتی یا بہت کم ہو جاتی ایک اور حدیث میں ہے کہ “اونچی جمائی اور بلند چھینک شیطان کی طرف سے ہے، اللہ ان دونوں … Read more

15: آپﷺ کپڑے کیسے پہنیں؟

پیارے نبیﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ ہمیں ایسا لباس پہننا چاہیے جو پوری پوری ستر پوشی کر سکے اور جس سے ہم میں غرور نہ پیدا ہو سکے۔ عورتوں اور مردوں کے لباس میں فرق ضروری ہے۔ نبیﷺ نے فرمایا ہے کہ “خدا نے ان مردوں پر لعنت فرمائی ہے جو عورتوں جیسے کپڑے … Read more

14: آپﷺ کا لباس کیسا تھا؟

لباس کے بارے میں حضورﷺ کی سنت یہ تھی کہ آپ کسی خاص وضع قطع کے کپڑے کے پابند نہ تھے بلکہ ہر وہ کپڑا جو ستر کو پوری طرح ڈھانک سکے آپﷺ نے استعمال فرمایا ہے۔ آپ نے اچھے سے اچھے کپڑے بھی پہنے ہیں اور معمولی سے معمولی بھی، یہاں تک کہ پیوند … Read more