یادداشت تیز کرنے کیلئے

 یادداشت تیز کرنے کیلئے

پڑھیے۔

رَبِّی یَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَتَمِّمْ بِالْخَیْر وَبِكَ نَسْتَعِیْنَ

ترجمہ: اے اللّٰه! میرے لیے کام آسان بنا اور مجھے مشکلات میں نہ ڈال اور میرا خاتمہ بالخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتا ہوں۔

پھر کچھ پل کیلئے رکیئے اور نیچے دیا گیا اسمِ مبارک پڑھیے۔

یَا فَتَّاح یَا فَتَّاح یَا فَتَّاح

پھر دعا کر لیں۔ یہ عمل آپ روزانہ کر سکتے ہیں۔ کچھ بھی یاد کرنا ہو تو یہ دعا زیادہ سے زیادہ پڑھیے۔

رَبِّی یَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ رَبِّیْ تَمِّمْ بِالْخَیْر وَبِكَ نَسْتَعِیْنَ رَبِّی زِدنِیْ عِلْمًا وَرْزُقْنِیْ فَھْمً

آپ اپنے امتحان میں لکھتے وقت بھی یہ پڑھ سکتے ہیں۔ انشاء اللّٰه آپ کو جواب یاد آ جائیں گے، آمین۔

اسے بھی آپ روزانہ جتنی مرتبہ چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ کوئی سوال کا جواب یاد کرنے کے لئے انشاء اللّٰه یہ عمل مفید ثابت ہوگا اور آپ کی یادداشت تیز ہو جائے گی، آمین۔

غور طلب: خواتین حیض/ماہواری کے دوران یہ وظیفہ وضو بنا کر کریں۔
Dua for Sharpness of Mind and Increase the Memory

رَبِّی یَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ رَبِّیْ تَمِّمْ بِالْخَیْر وَبِكَ نَسْتَعِیْنَ
“Rabbi Yassir Wala Tu Assir Watammim Bil Khair Wa bika Nasta’een”.

Stop for a few seconds….then recite written below:
Ya Fattaah. Ya Fattaah. Ya Fattaah
“Oh Lord, make things easier for me and do not give hardhips; And make my end one of khair”
Blow on a glass of water and drink it. You can do this daily. Insha ALLAH your memory will be improved. Recite the below-written dua daily as much as you can to recall. You can also perform this during writing your papers in the exam. Insha ALLAH you will recall.
“Rabbi Yassir wala tu-‘assir. Rabbi tammim bil khair. Rabbi zidni ‘ilman war-zuqni fahman.”
“O my Lord, make things easier for me, do not make things difficult for me. O My Lord, let my affairs end with goodness. O my Lord, increase my knowledge and grant me understanding.”