اللہ کے مبارک نام

اللہ کے مبارک نام ماخوذ از مظاہر حق جدید مرتب عبداللہ جاوید یہ بات جان لینی چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کے نام توقیفی ہیں یعنی سماع اور اذن شارع پر موقوف ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ جو نام شرع سے منقول ہے وہی کہنا چاہئے اپنی طرف سے از راہ عقل کوئی نام … Read more

اولاد اور نسلوں کی خوش بختی کے لئے مسنون دُعا

اولاد اور نسلوں کی خوش بختی کے لئے مسنون دُعا حضرت احمد علی لاہوری صاحب رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  کے بیٹے مولانا حبیب صاحب وہ حجاز میں رہتے تھے، وہ اپنے والد کی بالکل کاپی تھے اور ان کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ تھرمامیٹر ہیں حرام حلال کو ایک پل میں بتا دیتے۔ … Read more

علاج کیلئے بطور رقیہ قرآنی آیات کو سننا؟

جسمانی بیماریوں کی شفاء اور جادو کے علاج کیلئے بطور رقیہ قرآنی آیات کی ریکارڈنگ کو سننا بخدمت جناب حضرت اقدس شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: امید ہے کہ مزاج گرامی بعافیت ہوں گے دیگر عرض گزارش ہے کہ ابھی کچھ عرصہ سے ہمارے صوبہ میں یاک ریکارڈنگ  جو آیات  … Read more