حضرت عکاشہ رضی اللہ عنہ؛ واقعہ کا حوالہ

مندرجہ ذیل واقعہ کا حوالہ مطلوب ہے: “نبى کریم صلى الله عليه وسلم کے وصال کا وقت جب آیا اس وقت آپ صلى الله عليه وسلم کو شدید بخار تھا. آپ نے حضرتِ بلال رضی الله تعالى عنه کو حکم دیا کہ مدینه میں اعلان کردو کہ جس کسی کا حق مجھ پر ہو وہ … Read more

کون ہیں قاتلان امام حسین؟

کون ہیں قاتلان امام حسین؟ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین یا خود شیعہ؟ کافی عرصہ پہلے شیعہ حضرات نے یہ شوشہ چھوڑا تھا کہ امام حسین کے قاتل صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی اولاد ہیں راقم الحروف نے اس کا ایسا منہ توڑ جواب لکھا کہ جو عرصہ دو سال … Read more

حضرت خالد بن ولید کا حسن سلوک اور دعوتی منصوبہ بندی

غور کیجئے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ کا حسن سلوک اور دعوت کی عظیم الشان ذمہ داری کی منصوبہ بندی، حالات کتنے مختلف ہوتے اگر خالد بن ولید رضی اللہ عنہ فتح کے بعد عین التمر (عراق) کے چرچ کو مسمار کردیتے اور اس میں پڑھنے والوں کو قتل کردیتے؛ جب خالد … Read more

شہادت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ شعیہ سنی تاریخ کے آئینہ میں

حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سفر: ادھر کوفہ میں یہ صورت حال تھی اُدھرحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں اہل کوفہ کے خطوط قاصدوں کے تقاضے ،بیعت کی ظاہری کثرت ،اور جان چھڑ کنے کے زبانی وعدے ،یہ سب حسین خواب تھے چنانچہ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے … Read more

شہادت سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرات !اہل سنت میں رتبہ شہادت پر فائز ہونے والوں کی کمی نہیں ہے شہداء احد بھی ہیں ،اور شہداء بدر بھی ہیں ،شہدا ء حنین بھی ہیں ،اور شہداء یمامہ بھی ،شہداء خیبر بھی ،اور شہداء کربلابھی ،شہداء جمل بھی ہیں ،اور شہداء صفین بھی۔ دوسرے لوگ تو صرف اس لئے چند حضرات کی … Read more

سیدنا حضرت حسین ؓ کے فضائل و مناقب

سیدنا حضرت حسین ؓ کے فضائل و مناقب مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی نواسئہ رسولؐ ، جگر گوشہ بتولؓسیدنا حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ عظیم ہستی ہیں کہ جن کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار اور کارناموں سے تاریخ اسلام کے صفحات روشن ہیں۔ سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے خاندانِ نبوتؐ … Read more

سیرتِ سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چند ایمان افروز واقعات

سیرتِ سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چند ایمان افروز واقعات سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسلامی تاریخ کے ایک عظیم رہنما ہیں جن کی خدمات اسلام کے لیے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اسلام کے لیے آپ کے کارنامے سورج کی کرنوں کی طرح تاریخ کے صفحات پر بکھرے پڑے ہیں۔ آپ … Read more

سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مطالبہ قصاصِ عثمان کی وجوہات

سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مطالبہ قصاصِ عثمان کی وجوہات پروفیسر محمد حمزہ نعیم ہاں اگر میں شہید ہو جائوں تو تُو میرے خون کا مطالبہ کرے گا یہ تجھے میں اختیار دیتا ہوں۔ میرا خون رائیگاں نہ جائے گا۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو خاتم المرسلینﷺ کے دوہرے داماد سیدنا عثمان غنی … Read more

شانِ سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

شانِ سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ امام الانبیاءﷺ نے فرمایا اللھم اجعلہ ھادیا مھدیا واھدبہ (ترمذی) اے اللہ! معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ہدایت یافتہ بنا اور اس کے ذریعہ لوگوں کو ہدایت دے۔ اسلام اپنے دامن میں بے شمار ایسی ہستیوں کو سمیٹے ہوئے ہے جنہوں نے غلبۂ اسلام کی ایسی تاریخ … Read more

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ خانوادہ علی رضی اللہ عنہ کی نظر میں

بسم اللہ الرحمن الرحیم سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ خانوادہ علی رضی اللہ عنہ کی نظر میں ( ابن سلطان ) جن لوگوں نے اسلامی تاریخ کا مطالعہ علمی سنجیدگی اور غیر جانبداری کے ساتھ کیا ہے وہ خوب جانتے ہیں کہ یزید کی آڑ لے کر حضرت امیر المومنین سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ … Read more