حجر اسود کی واپسی : کیا یہ واقعہ صحیح ہے

حجر اسود کی واپسی: کیا یہ واقعہ صحیح ہے: 7 ذی الحجہ 317 ھ کو بحرین کے حاکم ابو طاہر سلیمان قرامطی نے مکہ معظمہ پر قبضہ کرلیا، خوف و ہراس کا یہ عالم تھا کہ اس سال کو حج بیت اللہ نہ ہوسکا، کوئی بھی شخص عرفات نہ جاسکا- اناللہ واناالیہ راجعون یہ اسلام … Read more

احرام کی حالت میں عورت کے چہرہ کا پردہ

س: السلام علیکم 1- میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ حج کے دوران احرام میں عورت کے چہرے کے پردے کا کیا حکم ہے؟ 2- اسی طرح عمرہ کے دوران احرام میں کیا حکم ہے؟ 3- حج اور عمرہ میں احرام کی حالت میں چہرہ نہ ڈھاکنے میں گناہ تو نہیں ہوگا؟ 4- اگر حج … Read more

عورت کو محرم کے بغیر سفر کا شرعی حکم

معمر خاتون کا بغیر محرم کے حج یا عمرہ کرنا؟ سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبركاته کیا 80 سال کی ضعیفہ بغیر محرم کے عمرہ کو جاسکتی ہے؟ احناف کے علاوہ دیگر ائمہ کے آرا بھی مختصرا تحریر فرماکر حوالہ جات سے مزین فرمادیں والسلام معظم علی قاسمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب وباللہ التوفیق حج سب پر … Read more

یوم عرفہ؛ احکام ومسائل

سوال # 28641 (۱) یوم عرفہ کسے کہتے ہیں؟ (۲) کیا جس دن سعودی عرب میں حجاج کرام میدان سے عرفات میں سکوت کرتے ہیں اسی دن سے ساری دنیا کا یوم عرفہ ہوگا؟ (۳) کیا پاکستان کے لوگ عرفہ کا روزہ سعودی عرب کے یوم عرفہ کے مطابق رکھیں یا کسی اور حساب کے … Read more

حج کی حقیقت

کوئی شخص حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ کے پاس آیا۔ آپ نے اس سے پوچھا: “تم کہاں سے آئے ہو؟” اس نے کہا: “میں حج پر گیا ہوا تھا۔” آپؒ نے فرمایا: “تو نے حج کیا؟” اس نے کہا: “ہاں!” آپ نے پوچھا: شروع میں جو تو اپنے گھر سے باہر نکلا اور وطن کو … Read more

حج بدل کی تفصیل

السلام علیکم ۔۔ حج بدل کے مسئلہ میں تفصیل ارشاد فرمائیے ۔۔ ایک شخص کے انتقال کے بعد اس کی اولاد اپنے مرحوم والد کی طرف سے کسی تجربہ کار حاجی کو حج بدل میں بھیجنا چاہتے ہیں ۔۔ حج بدل کرنے والے  کے لئے کون سا حج مشروع ہے؛ 1.تمتع، 2. قران یا 3. … Read more

مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کا اہتمام

سوال: حج کے موقع پر حجاج کرام کو مدینہ شریف میں حاضری کی سعادت حاصل ہوتی ہے جو حضرات پہلے قافلوں میں جاتے ہیں وہ حج سے پہلے حاضری کا شرف پاتے ہیں اور بعد میں جانے والے حجاج کو حج کے بعد مدینہ شریف جانے کا موقع نصیب ہوتا ہے، حج سے پہلے موقع … Read more

ناجائز ذرائع سے حج کرنا

غصب شدہ رقم سے حج کرنا س… کسی کی ذاتی چیز پر دُوسرا آدمی قبضہ کرلے، جس کی قیمت پچاس ہزار روپے ہو اور وہ اس کا مالک بن بیٹھے تو کیا وہ حج کرسکتا ہے؟ اللہ تعالیٰ کا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اس کے بارے میں کیا فرمان ہے؟ ج… دُوسرے … Read more

حجِ بدل

حجِ بدل کی شرائط س… حجِ بدل کی کیا شرائط ہیں؟ کیا سعودی عرب میں ملازم شخص، کسی پاکستانی کی طرف سے حج کرسکتا ہے یا کہ نہیں؟ ج… جس شخص پر حج فرض ہو اور اس نے ادائیگیٴ حج کے لئے وصیت بھی کی تھی تو اس کا حجِ بدل اس کے وطن سے … Read more

بغیر محرَم کے حج

محرَم کسے کہتے ہیں؟ س… ایک میاں بیوی اکٹھے حج کے لئے جارہے ہیں، میاں مردِ صالح و پرہیزگار ہے، بیوی کی ایک رشتہ دار عورت ان میاں بیوی کے ہمراہ حج کے لئے جانا چاہتی ہے اور وہ رشتہ دار عورت ایسی ہے جس کا نکاح بیوی کی زندگی میں یا دورانِ نکاح اس … Read more