عملیات — شرعی نقطۂ نظر

تحریر : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آپ اسے 11 منٹ ، 4 سیکنڈز میں پڑھ سکتے ہیں۔ دھر اخبارات میں کئی خبریں عامل حضرات کی گرفتاری سے متعلق سامنے آئی ہیں ، پریشان حال لوگ ان کے پاس دین کی نسبت سے آتے ہیں ، ایسے لوگوں کی طرف سے ضرورت مندوں کا استحصال … Read more

مسجدیں اور حنبلی نقطۂ نظر

مسجدیں اور حنبلی نقطۂ نظر(۱) فقیہ العصر حضرت مولاناخالد سیف اللہ رحمانی ترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ملک کے ایک صاحب نظر عالم، مقبول خطیب اور علوم اسلامی کے کہنہ مشق مدرس نے بابری مسجد کے پس منظر میں فقہ حنبلی کا حوالہ دیتے ہوئے مسجد کی دوسری جگہ منتقل کرنے کی رائے … Read more

میری بات کو غلط ڈھنگ سے پیش کیا گیا

میری بات کو غلط ڈھنگ سے پیش کیا گیا: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی تین طلاق کے حوالہ سے ناشائستہ اورغیرذمہ دارانہ حرکت کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا امکان ممبئی سے 24؍ جنوری کو بی این ایس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دہلی کے ایک روزنامہ نے مشہور فقیہ اور آل انڈیا … Read more

قمری کلینڈر کو رواج دیں

قمری کلینڈر کو رواج دیں (مولانا خالد سیف اللہ رحمانی) اسلامی کیلنڈر ’’ہجری کیلنڈر‘‘ کہلاتا ہے، پیغمبر اسلام صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے واقعہ ہجرت کی طرف اس کی نسبت ہے، عربی زبان میں ’’ہجر‘‘ کے معنی چھوڑ نے کے ہیں، اسی سے ہجرت کا لفظ ماخوذ ہے ، ہجرت ایک اسلامی اصطلاح … Read more

حج میں خواتین کے ساتھ محرم یا شوہر کی رفاقت؛ ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ!

اسلام کا ایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے، یہ ہر اس مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے، جو سفرحج کے اخراجات اور جن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پر قادر ہو، اگر جسمانی اعتبار سے صحت مند ہو تو ضروری ہے کہ … Read more

طلاق سے متعلق حالیہ قانون اور ملتِ اسلامیہ کے لئے لائحہ عمل، دوم

(۶) ملک کے موجودہ حالات اور قانونِ شریعت سے متعلق سازشوں اور خود مسلمانوں کی جہالت و بے شعوری کے پس منظر میں یہ عرض کرنے کی جسارت کرتا ہوں کہ اس وقت فقہاء اور اربابِ افتاء کو بھی ٹھنڈے دل سے غور کرنے کی ضرورت ہے، اور یہ غور اس جذبہ سے ہو کہ … Read more

مدینہ منورہ میں مقدس مقامات کی زیارت

مدینہ منورہ میں مقدس مقامات کی زیارت کریں ۔ پھر جب مدینہ منورہ سے واپسی کا ارادہ ہو تو پہلے آنحضرتﷺ پر الوادعی صلوٰۃ وسلام نہایت ہی ادب واحترام اور دلسوزی سے پیش کریں پھر دین و دنیا کی حاجت کے لئے اور حج و زیارت کے قبول ہونے اور گھرعافیت کے ساتھ پہنچنے کی … Read more

اصطلاحات حج

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی کتاب ’’حلال وحرام‘‘ سے ماخوذ (شمارہ 508) اصطلاحات حج ۱)استلام: حجراسود کو بوسہ دینا یا صرف ہاتھ لگا کر ہاتھ کو چومنا۔ مسئلہ:اگر ہجوم کی وجہ سے آپ اس کے قریب نہ پہنچ سکیں تو ہاتھوں کو اس کی طرف اٹھا کر چوم لیں، یادرکھیے! حجراسودکا چومنا سنت … Read more

اِعتکاف

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی کتاب ’’حلال وحرام‘‘ سے ماخوذ (۱) اعتکاف اس کو کہتے ہیں کہ اعتکاف کی نیت کرکے مسجد میں رہے اور سوائے ایسی حاجات ضروریہ کے جو مسجد میں پوری نہ ہوسکیں (جیسے پیشاب، پاخانہ کی ضرورت یا غسل واجب اور وضو کی ضرورت) مسجد سے باہر نہ جائے۔ … Read more

لاٹری او رمعمے

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی کتاب ’’حلال وحرام‘‘ سے ماخوذ (شمارہ 497) قرآن مجید عربوں میں چونکہ قمار کا رواج بہت قدیم اور بڑی کثرت سے تھا، اس لئے اس کی حرمت میں تدریج سے کام لیا گیا، پہلے مرحلہ میں صرف اس قدر کہا گیا کہ جوئے کے نقصانات اس کے فائدے … Read more