تعلیق طلاق میں تخصیص کی نیت قضاء معتبر نہیں

تعلیق طلاق میں تخصیص کی نیت قضاء معتبر نہیں—- 1799 ———————– سلسلہ نمبر (1799) سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تم تبسم سے ملی تو ہمارا تمھارا رشتہ ختم  زید کی بیوی تو نہیں ملی لیکن خود … Read more

تعدد ازواج سے نفرت کیوں؟

اللہ سبحانہ وتعالی نے رسالت کو دین اسلام کے ساتھ ختم کیا ہے اور یہ وہی دین اسلام ہے جس کے بارہ میں اللہ تعالی نے یہ بتایا کہ اس کے علاوہ کوئی اور دین قابل قبول نہيں ہوگا۔ لیکن اس کا کیا کیجئے کہ دین اسلام پر سب سے ایسا شدید حملہ ہوا ہے … Read more

تجدید نکاح میں مہر کا حکم

(۵۶۱) تجدید نکاح میں مہر کا حکم سؤال: کیا فرما تے ہیں علما ء کرا م و مفتیا ن عظام اس مسئلہ کے با رے میں کہ صرف تجدید نکاح ہو مثلا کوئی کلمہ کفر نہ ہو اور نہ طلاق کا وقوع ہوا ہو فقط تجدید ہو برائے تجدید۔ کیا اس صورت میں دو بارہ … Read more

مہر کے متعلق شرعی احکام Meher In Islam

فقہیات؛ مہر کے متعلق شرعی احکام گذشتہ دنوں بعض رفقاء کرام نے مہر کی بابت کچھ سوالات، مہر کی شرعی حیثیت، مہر کی صورتیں، مہر کی ادائیگی میں کوتاہیاں اور اس میں راہِ اعتدال کیا ہے؟ پوچھے تھے، اس مناسبت سے چند گزارشات پیش خدمت ہیں، مزید تفصیل کے لئے بڑی کتب کا مطالعہ فرمائیں … Read more

کیا نشہ کی حالت میں طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

سوال: کوئی شخص نشہ کی حالت میں طلاق دے تو کیا طلاق واقع ہوجاتی ہے اور ہوجاتی ہے تو کتنی؟ جبکہ شوہر طلاق سے منکر ہے. الجواب وبالله التوفیق: نشہ کى حالت مىں طلاق دىنے سے شرعا طلاق واقع ہوجاتى هے …لىکن اس مىں شوهر کا اقرار  یا دو عادل مرد ىا ایک مرد اور … Read more

کیا سیدہ حوا علیہا السلام کا حق مہر درود پاک رکھا گیا تھا؟

کیا سیدہ حوا علیہا السلام کا حق مہر درود پاک رکھا گیا تھا؟ سیدہ حواء سلام اللہ علیھا کے مہر کے حوالہ سے ایک  روایت یہ بیان کی جاتی ہے کہ: ”سیدہ حوا علیہا السلام کا حق مہر یہ مقرر کیا گیا کہ سیدنا آدم علیہ السلام نبی پاک ﷺ کی ذاتِ گرامی پر درود … Read more

لڑکی کی رخصتی میں سنت طریقہ کیا ہے؟

نکاح کے بعد لڑکی کی رخصتی میں اصل سنت طریقہ کیا ہے؟ عام طور پر لڑکے والے ہی جاتے ہیں اور لڑکی کو اپنے گھر لے آتے ہیں. کیا یہی سنت طریقہ ہے یا پھر یہ کہ لڑکی کے والد یا رشتہ داروں کی ذمہ داری ہے. اصل مسئلہ کیا ہے. وضاحت فرمائیں. اگر حوالہ بھی … Read more

خونی رشتوں میں شادیاں کزن میرج نہ کرو کی وضاحت؟

السلام علیکم۔۔ محترم مندرجہ ذیل کے  53 نمبر کا حوالہ تحریر فرما دیجئے اور اس کی مزید وضاحت بھی فرما دیجئے۔ ”خونی رشتوں میں شادیاں نہ کرو۔ (کزن میرج)” ایس ایم اعوان …….. قریبی رشتہ دار میں نکاح کی ممانعت شرعی نہیں، تجرباتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شریعت اسلامیہ نے لڑکی کے نکاح میں  اس کے حسب … Read more

بین مذہبی شادی اور اسلامی نقطہ نظر

اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت کچھ ایسی رکھی ہے کہ وہ محبت کا بھوکا ہے؛ اسی لئے اسے خوشی کے ماحول میں ایسے لوگوں کی جستجو ہوتی ہے، جو اس کی مسرت میں شریک ہوسکیں، یہ شرکت اس کی خوشی کو دو بالا کردیتی ہے، اسی طرح کسی انیس و غمخوار کی موجودگی اس … Read more

جہیز کے بدلے نکال لیا بیوی کا گردہ

ایک خاتون نے پولیس کو سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ اس کے شوہر اور دیور نے جہیز کے بدلے میں ان کا ایک گردہ چوری کرلیا جس کے بعد ان دونوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں اس خاتون نے اپنے شوہر کو معدے میں تکلیف کی شکایت کی … Read more