قربانی کی اہمیت وفضیلت

قربانی کی اہمیت وفضیلتاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیحضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں دس سال قیام فرمایا (اس قیام کے دوران) آپ صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کرتے رہے۔ (ترمذی ۔ابواب الاضاحی) غرضیکہ حضورا کرم صلی اللہ علیہ وسلم نے … Read more

بت شکنی سنتِ ابراہیمی

بت شکنی سنتِ ابراہیمیاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیسوشل میڈیا پر ایک خبر کے مطابق مردان میں اپنی زمین میں کھدائی کے دوران ملنے والے گوتم بدھ مجسمے کو توڑنے پر اسلامی جمہوریہ پاکستا ن کے مسلمان گرفتار ۔۔۔۔ !من حیث القوم ہم اس قدر ذلیل ہوچکے ہیں کہ :”سنت ابراھیمی پر عمل کرنے والے … Read more

توبہ کیسے کریں؟

توبہ کیسے کریں؟از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالانسان کی پریشانیوں کا سبب وہ بداعمالیاں ہیں جن سے اس کی زندگی مرقع ہے۔ ان میں سے کچھ بداعمالیاں توشایداسے یاد بھی ہوں۔لیکن ان گنت ایسی بھی بداعمالیاں ہونگی جن کااسے احساس تک نہ ہوگا ۔اورجب ان اعمال بد کے نتیجے میں اسے پریشانی و … Read more

حضرت جی مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ کی منتخب نصیحتیں

حضرت جی مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ کی منتخب نصیحتیںانتخاب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوال٭… فرمایا:…کہ جب تک تمہاری راتیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی راتوں کے مشابہ ہوکر اس کے ساتھ ضم نہ ہوں تمہارا دنوں کا پھرنا رنگ نہیں لائے گا۔اورفرمایا کہ مذہب پر چلنا اسباب کی خاصیتوں کو بدل … Read more

مسواک کے ستر (70) فوائد

مسواک کے ستر (70) فوائدانتخاب… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوال(1)رحمٰن کی خوشنودی ہے،(2)مسواک کی نماز کا ثواب۔ 99/ گنا اور بعض کتابوں کے مطابق -/440/گنا تک بڑھ جاتا ہے۔(3)اس کا ہمیشہ کرنا وسعت رزق کا باعث ہے۔(4)اسباب رزق کی سہولت کا۔باعث ہے۔(5)منہ کی صفائی ہے ۔(6)مسوڑھا مضبوط کرتی ہے۔(7)سر کے درد کو دور کرتی … Read more

اگر ماں غفلت میں اپنے بچہ کو کچل دے؟

حضرات مفتیان کرام سے درج ذیل مسئلہ کا جواب مطلوب ہے: سوال: ایک خاتون کا بچہ سوتے میں اس کے پہلو کے نیچے آگیا اور دم گھٹ گیا جس کی وجہ سے بچہ انتقال کرگیا۔ 1 – اس کا کفارہ کیا ہوگا؟ سنا ہے کہ دو مہینے کے روزے یا 60 مسکینوں کو دو وقت … Read more

تقلید و اجتہاد

ہم تقلید کو اس طرح مانیں اوراس سے متعلق احکام و عقائد ہم اجتہاد کو اس طرح مانیں اور اس سے متعلق احکام و عقائد تقلید کی تعریف: ناواقف آدمی کا کسی جاننے والے پر اعتماد کرکے اس کے قول پر عمل کرنا اور دلیل کا مطالبہ نہ کرنا تقلید کہلاتا ہے۔ عام مسلمانوں میں … Read more

شیعے، خوجے اور بوہرے؛ ایک جائزہ

شیعے، خوجے اور بوہرے؛ ایک جائزہ مفتی عزیز الرحمن کچھ دنوں قبل بوہرہ فرقے کے تعلق سے ایک تحریر نظر سے گزری تھی…. اسی وقت سے خیال تھا کہ اس پر کچھ لکھوں گا…. مگر ہجومِ کار نے اجازت نہیں دی…. آج شب عاشور وقت نکال کر چند سطریں تحریر کررہا ہوں… یہ تو اکثر … Read more

کفن پر خوشبو لگانا کیسا ہے؟؟

کفن پر خوشبو لگانا کیسا ہے؟؟ ——————————————— سوال…….. السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حضرات مفتی صاحب سے اس مسئلے کی وضاحت مطلوب ہے کہ مردے کی کفن پے عطر یا کوئی خوشبو لگانا کیسا ہے؟ ازراه كرم دلیل کے ساتھ وضاحت فرما دیں ———————————————— الجواب وباللہ التوفيق: مردے کے کفن پہ بغیر بھڑکیلا مثلا زعفرانی … Read more

گائے کے پیشاب سے علاج؟

گائے کے پیشاب سے علاج؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک سوال کسی نے دریافت کیا ہے: اونٹ کے پیشاب سے شفایابی کا واقعہ حدیثوں میں مذکور ہے، اگر گائے کے پیشاب سے واقعی کسی مرض سے شفایابی ہو، تو کیا اس کا استعمال کیا جاسکتا ہے؟ کوئی تحقیق مفتی صاحب.. ؟ بندہ خدا …………………………………………… الجواب وباللہ … Read more