تبلیغ دین کا حکم

تبلیغ دین کا حکم تبلیغ دین کا کیا حکم ہے ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ تبلیغ دین کے لیے نکلنا فرض ہے جبکہ حضرت تھانوی رحمت اللہ علیہ نے محبوب و مستحب لکھا ہے درست کیا ہے؟؟؟؟؟ جواب حامداومصلیاومسلما اصل یہ ہے کہ دین سیکھنا فرض عین ہے اس کی ایک شکل مدارس میں پڑھنا … Read more

وہ شخص لہجہ بڑا دلنشین رکھتا تھا

وہ شخص لہجہ بڑا دلنشین رکھتا تھا ایس اے ساگر بعض لو گ سمجھتے ہیں کہ اچھی گفتگو کرنا کسی فن سے کم نہیں اور یہ فن اُن لوگوں کو آتا ہے جن کا مطالعہ اور سوچ وسیع ہو ۔۔ زندگی کے ہر شعبے سے تھوڑی بہت واقفیت ضرور ہو تاکہ کسی بھی موضوع پر بات … Read more

امر بالمعروف اشاعت دین ہے اور نہی عن المنكر دفاع دین ہے

26 جنوری 2018 بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد دارالسلام  گودھرا میں حضرت مولانا اسرار الحق قاسمی دامت برکاتہم العالیہ  کا علماء کرام کی خصوصی مجلس میں ایک اہم فکر انگیز خطاب ہوا. ولتكن منكم أمة يدعون إلى الخير ويأمرون بالمعروف…… امر بالمعروف اشاعت دین ہے اور نہی عن المنكر دفاع دین ہے. چنانچہ ہر … Read more

مجدد تبلیغ مولانا محمدالیاس کاندھلوی رحمہ اللہ

مولانا ندیم الواجدی صاحب کی ایک پوسٹ پر مولانا ارشد کاندھلوی صاحب کا کمینٹ: ……………………. السلام علیکم ورحمة اللہ و بر كاتہ امید ہے مزاج گرامی بعافیت تمام ہوں گے۔ آپ نے مضموں کی ابتداء کی بہت خوب مگر ادبا عرض ہے کہ پہلی قسط کے شروع میں ہی دو فروگزاشتیں نظر آئیں مناسب نہیں … Read more

امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دینے والے

بعض روایات میں ہے کہ جس وقت موسیٰ علیہ السلام آگ کی تلاش میں کوہِ طور پر پہنچے اور وہاں آگ کی بجائے تجلیات الٰہی سامنے آئیں اور ان کو نبوت و رسالت عطا ہوکر فرعون اور اس کی قوم کی ہدایت کے لئے مصر جانے کا حکم ملا تو خیال آیا کہ میں اپنی … Read more

تبلیغِ دِین

تبلیغ کی ضرورت و اہمیت س… میرا مسئلہ تبلیغ سے متعلق ہے، قرآن پاک کی آیت کا ترجمہ لکھتا ہوں: “تم بہترین اُمت ہو، لوگوں کے لئے نکالے گئے ہو، تم لوگ نیک کام کا حکم کرتے ہو اور بُرے کام سے منع کرتے ہو، اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو۔” دُوسری آیت کا ترجمہ: … Read more