امیر شریعت سید عطا اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ

امیر شریعت سید عطا اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ایک عالمِ باعمل، بے باک و نڈر اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کی دولت سے مالا مال ایک خوبصورت شخصیت کے مالک تھے۔ شاہ جی بلاشبہ برصغیر پاک و ہند کے سب سے بڑے خطیب تھے۔ ان کی پوری زندگی تحفظِ ختم … Read more

صاحبِ علم وقلم: بلند پایہ خطیب حضرت مولانا محمد اسلم قاسمی

۱۳؍ نومبر ۲۰۱۷ء کی دوپہر میں قافلۂ علم وکمال کی ایک ایسی بافیض اور دلنواز شخصیت نے آخرت کی راہ لے لی جن کی کتابِ زندگی کا ہر ورق درخشاں اور فکر آگہی کا عنوان بتانے والا تھا۔ علم، ادب، دانش، کمال، ذہانت، ذکاوت اور شرافت وآدمیت جیسے عناصر کی ترکیب سے جنم لینے والی … Read more

مولانا عبیداللہ سندھی؛ اک وکھری ٹائپ کا مولوی

“ہم اس وقت جس مذہبیت کا شکار ہو رہے ہیں، یہ روگی ہوچکی ہے۔ یہ سُنی کو شیعہ سے لڑواتی ہے۔ اہلحدیث کا دل حنفی سے میلا کرتی ہے۔ احمدی اور غیراحمدی میں نفرت ڈالتی ہے۔ ہندوﺅں اور مسلمانوں کو ایک دوسرے کا جانی دشمن بناتی ہے۔ اس مذہبیت کے طفیل انسان انسان کے خون … Read more

ابو عبداللہ اندلسی کون تھے؟

سوال: علماء حضرات توجہ فرمائیے ایک بزرگ جو اپنے ہزاروں مریدین کے ساتھ کہیں جارہے تھے راستے میں ایک عیسائی لڑکی سے محبت ہوگئی پھر اس بزرگ نے اس لڑکی سے اس شرط پر شادی کرلی انھیں خنزیر چرانا پڑے؟ یہ کون بزرگ تھے؟ ان کا نام کیا تھا؟ ان کے بارے میں تفصیلات مطلوب … Read more

اعلائے کلمتہ الحق کی روشن مثال

اعلائے کلمتہ الحق کی روشن مثال؛مولانا سید حسین احمد مدنی آپ فدائے ملت، امیر الہند ثانی، ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم قائد، شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی نوراللہ مرقدہ کے بڑے فرزند و جانشین، جمعیتہ علما ہند کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوری کے رکن رکین تھے۔آپ کی ولادت 6 ذی … Read more

بنی اسرائیل کے عابد کی پانچ سو سال عبادت

بنی اسرائیل کے ایک عابد و زاہد کی پانچ سو سال عبادت کا عجیب واقعہ حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللّٰہ (م1403ھ/1983ء) فرماتے ہیں؛ حدیث پاک میں ایک واقعہ نقل کیا گیا ہے. بنی اسرائیل کے ایک عابدو زاہد شخص کا….. اور یہ حدیث علّامہ جلال الدین سیُوطی رحمہ اللّٰہ نے … Read more

توسل’ اولیاء’ کرامات

توسل’ اولیاء’ کرامات ہم تو َسُّل(وسیلہ بنانے یا پکڑنے)کو کس طرح سمجھیں اوراس سے متعلق احکام و عقائد ہم بزرگانِ دین اوران کی کرامات کو کس طرح مانیں ان سے متعلق احکام و عقائد عقیدہ: انبیاء کرام علیہم السلام، صلحاء، اولیاء، صدیقین و شہداء اور اتقیاء کا توسل جائز ہے، یعنی ان کے وسیلہ سے … Read more

ولایت وکرامت

حضرات ہر مکان کے لئے ستون ہواکرتے ہیں جن پر چھت کے بقاء کا مدار ہوتا ہے دنیا کے مکان کے ستون اولیاء اللہ ہیں جب تک دنیا میں اولیاء اللہ میں سے ایک ولی بھی باقی رہے گا قیامت قائم نہ ہوگی قرآن کریم میں اگر توحید ورسالت نیزصحابہ واہل بیت کا ذکر ہے … Read more