ان دعاؤں کاصبح وشام یومیہ وردرکھا جائے:

ان دعاؤں کا ہمیشہ جب فرصت ہو صبح وشام یومیہ وردرکھا جائے،خصوصاً مستجاب اوقات ومقامات میں اس کا اہتمام کیا جائے،مثلاً شب آخر میں تہجد کے وقت، رمضان المبارک میں،شب قدر میں،جمعہ کے دن شام کو،افطاری کے وقت، شب برائت کے موقع میں،سفر کی حالتوں میں،زیارت بیت اللہ،حج کے موقعہ پر مستجاب مقامات وغیرہ میں … Read more

فضائل دعا

حضرت براءؓ سے منقول ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: دعاء عبادت ہے۔ )ترمذی،صفحہ:۱۷۳،ترغیب:۲/۴( دعا کرنا نیک لوگوں کی علامت ہے ›فہرست حضرت عبادہ بن صامت ؓ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا:ہماری امت کو تین چیزیں ایسی دی گئی ہیں جو اس سے قبل صرف نبیوں کو ملی ہیں۔)جس میں سے ایک یہ … Read more

دعاء کاحکم اوراس سے تکبر واعراض پر جہنم انجام ہونے پر ارشاد خداوندی :

وَقَالَ رَبُّکُمُ ادْعُونِی أَسْتَجِبْ لَکُمْ إِنَّ الَّذِینَ یَسْتَکْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِی سَیَدْخُلُونَ جَھَنَّمَ دَاخِرِینَ0)غافر:۶۰( ترجمہ:تمہارے رب کا حکم وفرمان ہے،مجھ سے دعاء کرو میں قبول کروں گا،جو لوگ میری عبادت )دعاء سے کہ یہ بھی عبادت ہے( تکبر واعراض کرتے ہیں ذلت وخواری کے ساتھ جہنم میں داخل ہوں گے۔ مطلب یہ ہے کہ جو شخص … Read more

قبولیت دعاء کے سلسلے میں ارشاد خداوندی ہے

وَإِذَا سَأَلَکَ عِبَادِی عَنِّی فَإِنِّی قَرِیبٌ أُجِیبُ دَعْوَۃَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْیَسْتَجِیبُوا لِی وَلْیُؤْمِنُوا بِی لَعَلَّھُمْ یَرْشُدُونَ)البقرۃ:۱۸۶( ترجمہ: اورمیرے بندے جب آپ ﷺسے میرے متعلق سوال کریں تو آپ میری طرف سے فرمادیجئے کہ میں قریب ہی ہوں، دعاء کرنے والے کی دعاء کو قبول کرتا ہوں جب وہ دعاء کرتا ہے،میرا حکم وہ قبول … Read more