صوم عاشوراء؛ فضائل و مسائل

عاشوراء عشر سے ماخوذ ہے “فاعولاء” بالمد کے وزن پر عاشر کے معنی میں ہے۔ موصوف محذوف کی صفت ہے یعنی اللیلة العاشوراء۔ اس سے مراد محرم کی دسویں تاریخ ہے۔ (فتح الباری 212/4۔۔ معارف السنن 109/6)۔ احناف کے نزدیک رمضان کا روزہ فرض ہونے سے قبل عاشوراء کا روزہ فرض تھا۔ (بخاری حدیث نمبر … Read more

یومِ عاشورہ؛ تاریخی اہمیت، فضائل اعمال

یوم عاشورہ بڑا ہی مہتم بالشان اور عظمت کا حامل دن ہے، تاریخ کے عظیم واقعات اس سے جڑے ہوئے ہیں؛ چناں چہ موٴرخین نے لکھا ہے کہ: (۱)          یوم عاشورہ میں ہی آسمان وزمین، قلم اور حضرت آدم علیہما السلام کو پیدا کیاگیا۔ (۲)         اسی دن حضرت آدم علیٰ نبینا وعلیہ الصلاة والسلام کی … Read more

محرم الحرام کے معمولات

محرم الحرام کے معمولات سوالات وجوابات کی روشنی میں سوال نمبر:….(۱)کیامحرم الحرام کا مہینہ سوگ کا مہینہ ہے اس ماہ میں بالخصوص پہلے عشرے میں خوشی کے کام اور دنیاوی معاملات ناجائز ہیں ؟ سوال نمبر :….(۲)کیا محرم کے مہینے میں قبرستان میں جانا اور قبروں کو بنانا سنت ہے ؟ سوال نمبر:….(۳)محرم الحرام میں … Read more

محرم الحرام اور چند ضروری باتیں

محرم الحرام اور چند ضروری باتیں کلمہ¿ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد( ہفت روزہ القلم شمارہ 515) محرم الحرام کا مہینہ اسلامی ہجری قمری سال کا پہلا مہینہ ہے۔ اسلام سے پہلے زمانہ¿ جاہلیت کے لوگ بھی سال کے جن چار مہینوں کو حرمت والا مہینہ کہتے اور مانتے تھے، اُن میں سے ایک … Read more

محرم الحرام کے فضائل

محرم الحرام کے فضائل سال کے تمام مہینوں میں سے ہر ایک کو کوئی نہ کوئی فضیلت حاصل ہے لیکن بعض ایسے فضائل ہیں جو صر ف چند مہینوں کو حاصل ہیں ،ہر ایک کو نہیں ہیں،ایسے ہی بعض ایسے فضائل کو ذکر کیا جاتا ہے جو صرف ما ہِ محرم کو حاصل ہیں ۔ … Read more

ماہ محرم کے پہلے عشرہ کی فضیلت

ماہ محرم کے پہلے عشرہ کی فضیلت سنگ میل ۔  عبدالحفیظ امیرپوری (شمارہ 561) تمام انبیاء علیہم السلام کی شریعتیں اس پر متفق ہیں کہ ان چار مہینوں ’’ذی القعدہ، ذی الحجہ، محرم الحرام اور رجب المرجب‘‘ میں ہر عبادت کا ثواب اور دنوں سے زیادہ ہوتا ہے اور ان میں اگر کوئی گناہ کرے، … Read more

محرم الحرام میں کرنے کے کام

محرم الحرام میں کرنے کے کام اسلام ایک دین فطرت ہے اس کے تمام احکام اور اعمال فطرت کے عین مطابق ہیں حتیّٰ کے اسلام کے ماہ وسال میں بھی فطرت کی جھلک نمایا ں ہے ان کا حساب چاند سے کیا جا تا ہے جیسے جاہل آدمی کو بھی اس کے سمجھنے میں کوئی … Read more