قربانی کے ایام واوقات

قربانی کے ایام واوقات قربانی کے صرف تین دن ہیں: 10 سے 12 ذی الحجہ غروب آفتاب تک۔ حضرت نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے حضرت عبداللہ بن عمر رضى الله عنه نے فرمایا قربانی تو یوم الاضحی (یعنی دسویں ذوالحجہ کے دن ہے اور اس) کے بعد دو دن (اور) ہے۔ وَحَدَّثَنِي يَحْيَى عَنْ … Read more

قربانی کا جانور؛ دانت ضروری یا عمر؟

قربانی کے جانور میں دانت ضروری ہے یا عمر ؟ چھ ماہی فربہ بکرا کافی ہے یا نہیں؟ مکرمی مفتی صاحب السلام علیکم ایک مسئلہ سمجهنا ہے وه یہ کہ قربانی کے لئے بهینس یا پڑوا کی عمر دوسال ہونی چاہئے. عموما عمر کا اندازه دانت سےلگایا جاتا ہے لیکن کیا اگر دانت نہ نکلے … Read more

اجتماعی قربانی سے فاضل رقم کا مصرف؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک مسئلہ کی وضاحت فرمائیں نوازش ہوگی مدرسے والے مشترکہ قربانی کا نظم کرتے ہیں مثلا ۱۵۰۰ روپے فی حصہ متعین ہوا. اس اعتبار سے ایک جانور کی قیمت ۱۰۵۰۰ ہوئی کوئی جانور ۹۰۰۰ میں مل گیا باقی ۱۵۰۰ روپے مدرسہ میں جمع کرنا درست ہے یا … Read more

جانوروں کو ذبح کرنے کا طریقہ

سوال # 6150 ہم چین میں رہتے ہیں اور جانوروں کو ذبح کرنے کی شرطوں کے بارے میں الجھن میں ہیں۔ مفتی تقی صاحب عثمانی صاحب نے ذبح کرنے کا درج ذیل طریقہ لکھا ہے۔ اسلامی ذابح کی شرائط درج ذیل ہیں: (۱) ذابح کا مسلمان ہونا۔ (۲) ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا۔ … Read more

قربانی کس پر واجب ہے؟

چند صورتوں میں قربانی کرنا واجب ہے: ۱:… کسی شخص نے قربانی کی منّت مانی ہو تو اس پر قربانی کرنا واجب ہے۔ ۲:… کسی شخص نے مرنے سے پہلے قربانی کی وصیت کی ہو اور اتنا مال چھوڑا ہو کہ اس کے تہائی مال سے قربانی کی جاسکے تو اس کی طرف سے قربانی … Read more

کن جانوروں کی قربانی جائز ہے یا ناجائز؟

کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟ س… بکرا، بکری، بھیڑ، دُنبہ، کن کن جانوروں کی قربانی کرسکتے ہیں؟ ج… بھیڑ، بکرا، دُنبہ، ایک ہی شخص کی طرف سے قربان کیا جاسکتا ہے۔ گائے، بیل، بھینس، اُونٹ سات آدمیوں کی طرف سے ایک کافی ہے، بشرطیکہ سب کی نیت ثواب کی ہو، کسی کی نیت محض … Read more

قربانی کے حصے دار

پوری گائے دو حصے دار بھی کرسکتے ہیں س… گائے دو حصے دار بھی کرسکتے ہیں یا سات حصے دار ہونا ضروری ہے؟ ج… دو تین حصے دار بھی کرسکتے ہیں، لیکن ان میں سے ہر ایک کا حصہ ایک سے کم نہ ہو، یعنی حصے پورے ہونے چاہئیں، مثلاً: ایک کے تین، دُوسرے کے … Read more

قربانی کے لئے دُعا

جانور ذبح کرتے وقت کی دُعا ”بِسْمِ اللهِ اَللهُ اَکْبَرُ، اِنِّیْ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضَ حَنِیْفًا وَّمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ، اِنَّ صَلَااتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ ِللهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔“ ترجمہ:… ”میں نے متوجہ کیا اپنے منہ کو اسی کی طرف جس نے بنائے آسمان اور زمین سب سے یکسو ہوکر، اور میں نہیں ہوں … Read more

ذبح کرنے اور گوشت سے متعلق مسائل

بسم اللہ کے بغیر ذبح شدہ جانور کا شرعی حکم س… شہر میں جو جانور مذبح خانے سے ذبح ہوکر آتے ہیں ان میں سے شرعی ذبح شاذ و نادر ہی کوئی ہوتا ہے، ورنہ اکثر بغیر کلمہ پڑھے یا تکبیر کہہ کے زمین پر لٹاتے ہی چھری پھیر دی جاتی ہے۔ یہ احقر کا … Read more

قربانی کا گوشت

قربانی کے گوشت کی تقسیم س… قربانی کے گوشت کی تقسیم کس طرح کرنی چاہئے؟ ج… جس جانور میں کئی حصہ دار ہوں تو گوشت وزن کرکے تقسیم کیا جائے، اندازہ سے تقسیم نہ کریں۔ افضل ہے کہ قربانی کا گوشت تین حصے کرکے ایک حصہ اپنے اہل و عیال کے لئے رکھا جائے، ایک … Read more