ریاضی سے لطف اٹھائیے

ریاضی سے لطف اٹھائیے ایس اے ساگر منقول ہے کہ دو شخص باہم مل کر سفر کر رہے تھے۔راستہ میں کھانا کھانے کے لئے بیٹھ گئے۔ایک شخص نے پانچ روٹیاں اور دوسرے نے تین روٹیاں دسترخوان پر رکھیں۔ دریں اثنا ایک مسافروہاں آپہنچا۔ نووارد نے انھیں سلام کیا۔.ان دونوں نے اسے کھانا کھانے میں شرکت … Read more

صرف مسلمان ہی آپس میں کیوں لڑتے ہیں؟

متعدد مذاہب کے لوگ آپس میں اختلافات کے باوجود کبھی نہیں لڑتے….ہندو مذہب میں 73 نہیں بلکہ لاکھوں فرقے موجود ہیں مگر مذہب کی بنیاد پر وہ نہیں لڑتے. سکھوں میں اکالی اور نركاری هیں لیکن ایک دوسرے کے اختلافات کے باوجود کبھی نہیں لڑتے. دگمبر جین اور شویتامبر جین دونوں فرقوں میں بہت زبردست … Read more

مسلمان کی خیرخواہی

مسلمان کی خیرخواہی : البيعة على النصيحة لكل مسلم : Being A Well-Wisher Of Muslim سوال: کسی صحابی کا کوئی ایسا واقعہ ہے جس میں انھوں نے ایک گھوڑا خریدا اور مطالبہ سے کہیں زیادہ قیمت ادا کی؟ جواب: جی ایسا واقعہ گزرا ہے، شرح مشکوۃ میں حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ کا واقعہ … Read more

مجھے پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم محترم مفتی صاحب بعض اوقات پیشاب کے بعد قطرے محسوس ہوتے ہیں اور کبھی نماز بھی محسوس ہوتے ہیں تو اس صورت میں نماز پڑھنا کیسا ہے.؟ طالب الدین تورغر جواب: کبھی کبھار اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ شخص شرعی معذور کے حکم میں نہیں ہے اس لئے ان کو چاہئے … Read more

چکی سے آٹا اور تندور سے روٹی کی غیبی مدد

سوال: بعض احباب اکثر بیان کرتے ہیں کہ صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین دورکعت نماز کے ذریعہ اپنا مسئلہ حل کرلیا کرتے تھے انھیں کوئی بھی ضرورت پیش آتی تو فورا نماز کیطرف متوجہ ہوجاتے تھے اور ہم سب اسباب کے جانب متوجہ ہوتے ہیں ایسے میں اللہ کی مدد کیسے آسکتی ہے؟ ایک … Read more

جنات انسانی جسم کو کیسے قابو کرتے ہیں؟

اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں کئی عالم تخلیق کئے، اس کرہ ارض پر دو ایسی مخلوقات ہیں جن کی ہدایت کیلئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیائے کرام اور رسل مبعوث فرمائے ان کیلئےاللہ تعالیٰ نے سزا و جزا کا تصور پیش کیا۔۔ یعنی یوم آخرت ۔ اللہ تعالیٰ کی یہ دو … Read more

ساگ کے سائیڈ افیکٹس

ساگ ایک سبز رنگ کی ڈھیٹ قسم کی سبزی ہوتا ہے، ڈھیٹ اس لیے کہ جس گھر میں گھس جائے دو دو ماہ پڑا رہتا ہے، سردیوں کے کچھ ماہ تو اس کی حیثیت گھر کے فرد جیسی ہوجاتی ہے، ناشتے، لنچ اور ڈنر میں ماوں کو اتنی فکر اپنے بچوں کی نہیں ہوتی جتنی … Read more

بیت الخلاء میں بیٹھنے کا طریقہ

اسلامی طریق حاجت روائی اکڑوں بیٹھ کر،کرنے سے انسانی جسم کے اندرونی اعضاء، خصوصا بڑی آنتوں کی پوزیشن کچھ اس طرح 35 ڈگری پر مڑتی ہے کہ ذرا تنفس کے دباو سے بڑی آنتوں میں جمع شد فضلاء آسانی کے ساتھ باہر پھینک دیا جاتا ہے۔ اور آسان طریق مکمل فضلاء صاف ہونے سے انسانی … Read more

مدینہ میں طاعون اور دجال داخل نہیں ہوگا

مدینہ میں طاعون اور دجال داخل نہیں ہوگا راوی: وعن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: ” ليس من بلد إلا سيطؤه الدجال إلا مكة والمدينة ليس نقب من أنقابها إلا عليه الملائكة صافين يحرسونها فينزل السبخة فترجف المدينة بأهلها ثلاث رجفات فيخرج إليه كل كافر ومنافق” حضرت انس رضی اللہ … Read more

محمد عبد الرحمن نام رکھ سکتے کیا؟

سوال: السلام وعلیکم محمد عبد الرحمن نام رکھ سکتے کیا؟ کیونکہ ہمارے محلے کی مسجد کے  حافظ و امام صاحب کا کہنا ہے کہ ایسا نام۔مت رکھو صرف عبد الرحمن رکھو یا محمد  رکھو. برائے کرم رہنمائی فرمایئے جواب: رکھ سکتے ہیں انکو کہو کہ نام تو صرف عبد الرحمان ہی ہے. اور محمد کو … Read more