“جَو” غذائیت سے بھرپور

“جَو” غذائیت سے بھرپور ایس اے ساگر خوردنی اجناس میں ‘جو’ بظاہر ایک عام سی جنس ہے یہ گندم کے کھیتوں میں پائے جاتے ہیں اور گندم سے پہلے پک جاتے ہیں عربی اور فارسی زبان میں شعیر کہتے ہیں اور انگریزی میں Barley کہتے ہیں- جَو کے بارے میں نبی اکرم سرکار دو عالم … Read more

گل نیلوفر یعنی کمل کا پھول؛ حسن اور دوا کا امتزاج

گل نیلوفر ایک خوبصورت پھول ہے۔ بعض لوگ اسے کنول بھی کہتے ہیں اور اب تو یہ ہمارے ملک ہندوستان میں ایک سیاسی پارٹی کا باقاعدہ نشان ہے۔ پانی کے اندر خاص طور پر کھڑے پانی میں، گہرے تالابوں، جھیلوں میں اس کا پوداہوتاہے۔ اصل حالت میں اس کے پھول بہت خوبصورت اور دلرباہوتے ہیں … Read more

پھول سونگھئے اور شفا پائیے Smell Flower As Remedies

ڈاکٹر کی بیوی کا آپریشن ہونے والا تھا۔ خود ڈاکٹر صاحب ہی یہ آپریشن کرنے لگے تھے۔ ان کی مدد کے لئے دو نرسیں بھی آپریشن تھیٹر میں موجود تھیں۔ڈاکٹر نے بیوی کو انجکشن لگا کر بیہوش کرنے کی کوشش کی، مگر بیوی پرکوئی اثر نہیں ہوا….پھر ڈاکٹر نے کلوروفام سنگھا کر بیہوش کرنا چاہا، … Read more

عینک سے چھٹکارا

آنکھیں قدرت کی عطا کردہ نعمت اور چہرے پر نمایاں عضو کی حیثیت رکھتی ہیں لیکن جب ان کی حفاظت نہ کی جائے تو یہ کمزور ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے نظر پر برا اثر پڑتا ہے۔ آنکھوں کے پٹھوں کی کمزوری یا کھچاؤ کی وجہ سے نظر کی کمزوری کا مسئلہ درپیش … Read more

پیٹ کے 9 حصے اور ان کے امراض

پیٹ کو 9 حصوں یا خانوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ زیر نظر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دائیں طرف پہلے حصے میں اگر درد ہو تو یہ السر کی وجہ ہوسکتی ہے۔درمیان میں سب سے اوپر والا حصہ السر، سینے کی جلن اور بدہضمی کی علامت ہے۔بائیں طرف سب سے اوپر والے … Read more

کیوں کھائیں گُڑ؟

کیوں کھائیں گُڑ؟ ایس اے ساگر دیکھنے میں سرخی مائل یاسرخی مائل سیاہ اور زردنظر آنے والا گ ±ڑجدید معاشرہ میں اپنی شناخت اور مقبولیت کھو چکا ہے۔ کیڈبری، ملک ڈیری،فائیو اسٹار چاکلیٹ اور ٹافی کھانے والوں کو علم نہیں کہ گُڑ بھی کوئی ذائقہ شیریںچیز ہوتی ہے۔ لیکن عمررسیدہ لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت … Read more

غذا بھی، دوا بھی

فہرست مضامین غذا بھی، دوا بھی جمع و ترتیب: عندلیب، اعجاز عبید خوش رنگ ، خوش ذائقہ ،صحت بخش سبزیاں رضیہ جوہر گاجر شلجم مولی بند گوبھی مٹر کیلا فالسہ ا ملتاس (پھول بھی سبزی بھی) بڑا بیر آملہ سے علاج زیتون کا تیل ٹماٹر پیاز پیٹھا (سبزی )سے علاج شہتوت جامن آلو بخارا / … Read more

موسم سرما کا انوکھا ٹوٹکہ‘ انوکھے فائدے‘ انوکھے کمالات

میں انشاء اللہ اعتماد سے کہتا ہوں کہ مسلسل تجربات نے اس دوائی کو بہت فائدہ مند اور لاجواب قرار دیا ہے جسمانی اور دماغی محنت کرنے والے اس دوائی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں ہر موسم میں مفید لیکن خاص طور پر موسم سرما میں اس دوائی کے انوکھے فائدے اور کمالات ہیں:… موسم کی … Read more

موٹاپا سے بچانے میں مددگار 16 غذائیں:

موٹاپا سے بچانے میں مددگار 16 غذائیں طرز زندگی میں تبدیلی سے شخصیت میں جادوئی تبدیلی لائی جاسکتی ہے موٹاپا کس کو پسند ہوتا ہے ؟ یہ نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج غرض کہ … Read more