پیپل کا درخت؛ قدرت کا انعام: Ficus religiosa

پیپل کا درخت؛ قدرت کا انعام: Ficus religiosa ایس اے ساگر نباتات عرف پودے، جنہیں سبز پودے بھی کہا جاتا ہے، جو علم حیاتیات کی ایک شاخ نباتات سے تعلق رکھتے ہیں۔  عام طور پر لوگوں کو علم نہیں کہ یہ کثیر خلوی حیوانات ہیں۔ ایک بنیادی اور لغوی تعریف تو نباتات کی یوں ہے … Read more

“جَو” غذائیت سے بھرپور

“جَو” غذائیت سے بھرپور ایس اے ساگر خوردنی اجناس میں ‘جو’ بظاہر ایک عام سی جنس ہے یہ گندم کے کھیتوں میں پائے جاتے ہیں اور گندم سے پہلے پک جاتے ہیں عربی اور فارسی زبان میں شعیر کہتے ہیں اور انگریزی میں Barley کہتے ہیں- جَو کے بارے میں نبی اکرم سرکار دو عالم … Read more

گل نیلوفر یعنی کمل کا پھول؛ حسن اور دوا کا امتزاج

گل نیلوفر ایک خوبصورت پھول ہے۔ بعض لوگ اسے کنول بھی کہتے ہیں اور اب تو یہ ہمارے ملک ہندوستان میں ایک سیاسی پارٹی کا باقاعدہ نشان ہے۔ پانی کے اندر خاص طور پر کھڑے پانی میں، گہرے تالابوں، جھیلوں میں اس کا پوداہوتاہے۔ اصل حالت میں اس کے پھول بہت خوبصورت اور دلرباہوتے ہیں … Read more

پھول سونگھئے اور شفا پائیے Smell Flower As Remedies

ڈاکٹر کی بیوی کا آپریشن ہونے والا تھا۔ خود ڈاکٹر صاحب ہی یہ آپریشن کرنے لگے تھے۔ ان کی مدد کے لئے دو نرسیں بھی آپریشن تھیٹر میں موجود تھیں۔ڈاکٹر نے بیوی کو انجکشن لگا کر بیہوش کرنے کی کوشش کی، مگر بیوی پرکوئی اثر نہیں ہوا….پھر ڈاکٹر نے کلوروفام سنگھا کر بیہوش کرنا چاہا، … Read more

پیٹ؛ صحت کا مرکز

انسانی جسم میں دل کو یقین کا مرکز جبکہ پیٹ کو صحت کا مرکز قرار دیا جاتا ہے۔لیکن اس کا کیا کیجئے کہ جدید طرز زندگی میں ساری مار پیٹ پر ہی پڑ رہی ہے ۔ زندگی گزارنے کا موجودہ طریقہ غضب ڈھارہا ہے۔ ماڈرن دور میںکھانے پینے کا انداز بدل گیا ہے۔اب لوگ کھاتے … Read more

عینک سے چھٹکارا

آنکھیں قدرت کی عطا کردہ نعمت اور چہرے پر نمایاں عضو کی حیثیت رکھتی ہیں لیکن جب ان کی حفاظت نہ کی جائے تو یہ کمزور ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے نظر پر برا اثر پڑتا ہے۔ آنکھوں کے پٹھوں کی کمزوری یا کھچاؤ کی وجہ سے نظر کی کمزوری کا مسئلہ درپیش … Read more

کیوں کھائیں گُڑ؟

کیوں کھائیں گُڑ؟ ایس اے ساگر دیکھنے میں سرخی مائل یاسرخی مائل سیاہ اور زردنظر آنے والا گ ±ڑجدید معاشرہ میں اپنی شناخت اور مقبولیت کھو چکا ہے۔ کیڈبری، ملک ڈیری،فائیو اسٹار چاکلیٹ اور ٹافی کھانے والوں کو علم نہیں کہ گُڑ بھی کوئی ذائقہ شیریںچیز ہوتی ہے۔ لیکن عمررسیدہ لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت … Read more

علاج معالجہ کے شرعی احکام ومسائل

علاج معالجہ کے شرعی احکام ومسائل طب کا علم، حیوانی جسم کی ترکیب اور اس کے اعضا کی کارکردگی کے متعلق دقیق بحث کرتا ہے۔ وہ اپنی تحقیق کی ابتدا حیوانی جسم کی ترکیب کے دقیق ترین اکائی (خلیہ) سے کرتا ہے اور پھر مشترک کارکردگی والے خلیوں کے مجموعے پر دادِ تحقیق دیتا ہے … Read more

غذائیں اور صحت

بصارت کو بہتر بنانے والی غذائیں حکیم راحت نسیم سوہدروی آنکھیں قدرت کا انمول عطیہ ہیں۔ زندگی کی تمام بہاریں آنکھوں سے ہی ہیں۔ آنکھوں کی قدر و اہمیت کسی نابینا سے پوچھیے۔ ہر آنکھ کے پیچھے پردہ چشم کے مرکز میں خصوصی بافتوں کا ایک گُچھا ہوتا ہے جسے جوفِ چشم کہتے ہیں۔ جب … Read more

غذا بھی، دوا بھی

فہرست مضامین غذا بھی، دوا بھی جمع و ترتیب: عندلیب، اعجاز عبید خوش رنگ ، خوش ذائقہ ،صحت بخش سبزیاں رضیہ جوہر گاجر شلجم مولی بند گوبھی مٹر کیلا فالسہ ا ملتاس (پھول بھی سبزی بھی) بڑا بیر آملہ سے علاج زیتون کا تیل ٹماٹر پیاز پیٹھا (سبزی )سے علاج شہتوت جامن آلو بخارا / … Read more