آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی مرتبہ عمرہ کیا ہے؟

سوال: مجھے یہ جاننا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات مبارکہ میں کتنی مرتبہ عمرہ کیا ہے؟ (۲) آپ صلے اللہ علیہ وسلم کی کتنی صاحبزادیاں تھیں اور ان کے نام کیا تھے؟ (۳) آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب اس دنیا سے پردہ فرماگئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم … Read more

قبر اطہر کی زیارت کی نیت سے سفر مدینہ نہ صرف جائز، بلکہ افضل ترین عبادت ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قبر اطہر کی زیارت کی نیت سے سفر مدینہ نہ صرف جائز، بلکہ افضل ترین عبادت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاروں فقہی مذاہب اور جمہور علماء اہل سنت والجماعت کا اجماع ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی زیارت کرنا افضل ترین عبادت ہے۔مسجد نبوی اور مدینہ طیبہ کی ساری فضیلت روضہ … Read more

نعل نبوی کا نقش

یہ مروج نقش تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارکین ہی کا ہے۔ لیکن یہ نعل نبوی کی صورت محضہ ہے۔اس لئے اس سے تبرک حاصل کرنا یا گھروں میں آویزاں کرنا درست نہیں۔ حصول تبرک کے لئے مس نبوی ضروری ہے جو ثابت نہیں ہے۔ بَاب مَا جَاءَ فِي نَعْلِ النَّبِيِّ … Read more

حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین مکرمین کے خلاف پروپیگنڈہ

حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین مکرمین کے خلاف پروپیگنڈہ: کچھ لوگ اس خیال کی اشاعت کررہے ہیں کہ نعوذ باللہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین مکرمین (حضرت سیدنا عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ تعالی عنہا) دونوں (نعوذ باللہ، نعوذ … Read more

جس مصور نے تیری یہ تصویر بنائی ہوگی؟

جس مصور نے تیری یہ تصویر بنائی ہوگی؟ السلام علیکم ورحمت ﷲ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا وہ یہ کہ: سوال۔۔۔۔۔ حضرت محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے متعلق یہ جملے استعمال کرنے کا یا حکم ھے؟ جس مصوّر نے تیری یہ تصویر بنائی ھوگی اس مصوّر نے بھی صدیوں … Read more

حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے نعلین مبارک

حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے نعلین مبارک حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے نعلین مبارک چومنے، اس جیسے نعل پہننے اور اس کے احترام کا حکم سوال:- مکرّم و محترم جناب مفتی صاحب، دامت برکاتہم السلام علیکم ورحمۃ اللہ، اما بعد! ۱:- جو چیز سروَرِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم … Read more

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات اور سرایا کا مختصر تذکرہ اور بعد کے مسلمانوں کی فتوحات کے مختصر احوال​

بتیسواں باب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات اور سرایا کا مختصر تذکرہ اور بعد کے مسلمانوں کی فتوحات کے مختصر احوال​ امام ابو عبداللہ الحلیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جہاد کی فرضیت کا حکم مختلف مراحل سے گزر کر نازل ہوا ۔ ( 1) سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ … Read more

نبی کریم ﷺ کے روزانہ کے معمولات

نبی کریم ﷺ کے روزانہ کے معمولات اس عنوان کے تحت نہ تو آپﷺکی عبادات کے مکمل احوال بیان کیے جاسکتے ہیں اور نہ روز مرہ کے اذکار ذکر کیے جاسکتے ہیں کیونکہ اس کے لیے بہت سے صفحات درکار ہیں۔ یہاں تو بس آپﷺ کے روزانہ کے معمولات کا ایک سرسری سا خاکہ سامنے … Read more

حیات طیبہ ایک نظر میں

ماہ ربیع الاول اسلامی سال کا تیسرا مہینہ ہے۔ جس میں دنیا کے ہادی خاتم الانبیاء و المرسلین جناب آقائے نامدار حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی پیر کے دن مکہ معظمہ میں ولادت باسعادت ہوئی۔ اسی وجہ سے اس مہینہ کی بہت فضیلت ہے۔ لِھٰذا الشَّھْر فی الاسلام فضل ۔ ومنقبۃ … Read more

آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم بحیثیت معلم و مربی

محبتِ رسول جزو ایمان ہے۔ شیخ بدر الدین عینی لکھتے ہیں کہ محبت کے تین اسباب ہیں۔ جمال ٗ جودو سخا اور کمال۔ یہ تینوں اوصاف نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات سے زیادہ کسی کی ذات میں موجو د نہیں۔ آپ کا جمال احادیث شمائل میںموجود ہے۔ آپ کی روحانی اور … Read more