ریا کاری :

کوئی کام بھی اگر اخلاص للہیت کے بغیر کیا جائے گا تو وہ ایسے عظیم نقصان و خسارہ کا ذریعہ ہوگا جس کی کوئی نظیر نہیں ملیگی ، بلا فائدہ کی مشقت اور بلا اجر و ثواب کا کام شمار ہوگا اور ایسا کرنے والا اپنے آپ کو خود ہی دوزخ کی آگ میں ڈال … Read more

اخلاص کی اہمیت :

قرآن میں سات موقعوں پر یہ آیت ہے : مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ ’’ اطاعت گزاری کو خدا کیلئے خالص کر کے ۔ ‘‘ اس سے معلوم ہوا کہ ہر عبادت اور عمل کا پہلا رکن یہ ہے کہ وہ وہ خالص خدا کیلئے ہو ، یعنی اس میں کسی ظاہری و باطنی بت پرستی اور … Read more

اخلاص :

مذہب کا سب سے بڑا امتیاز یہ ہے کہ وہ انسان کے دل کو مخاطب کرتا ہے ، اس کا سارا کاروبار صرف اسی ایک مضغۂ گوشت سے وابستہ ہے ، عقائد ہوں یا عبادات ، اخلاق ہو یا معاملات ، انسانی اعمال کے ہر گوشہ میں اس کی نظر اسی ایک آئینہ پر رہتی … Read more