ہمارا قبلۂ اول شدید خطرے میں ہے

ہمارا قبلۂ اول شدید خطرے میں ہےاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالمقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کا کہنا ہے کہ ماضی کی نسبت قبلہ اول کو شدیدخطرات لاحق ہیں مسجد اقصیٰ صیہونیوں کے نرغے میں ہے اس کے تحفظ کیلئے عالم اسلام فوری حرکت میں آئے مزید پڑھیں

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں بدترین گستاخی

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں بدترین گستاخیاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالصحافی ضیاء شاہد نے اپنے کالم میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں بدترین گستاخی کی ہے۔ حکومت روزنامہ خبریں کی اشاعت پہ پابندی لگاکر ضیاء شاہد کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مزید پڑھیں

زبان اللہ کی عظیم نعمت اور اس کا صحیح استعمال

زبان اللہ کی عظیم نعمت اور اس کا صحیح استعمالاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالاسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔زندگی کے ہر موڑ پر شریعت اسلام ہماری رہنمائی و رہبری کے لئے کافی ہے۔زندگی کے تمام معاملات کی طرح اسلام گفتگوکرنے کے بھی ہمیں آداب ،طور ،طریقے سکھاتا ہے۔ سنت رسول ﷺ سے مزید پڑھیں

نام ریاست مدینہ کا کام یہود وہنود کو خوش کرنے کا

نام ریاست مدینہ کاکام یہود وہنود کو خوش کرنے کااز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالایک طرف سرکاری زمین الاٹ کرکےاور سرکاری وسائل عطا کرکےشرک کا اڈا ،گڑھ یعنی مندر بنا یا جار ہاہےاور دوسری طرف مسجد توحید جسمیں پانچ وقت کی نمازیں آذانیںاور قرآن کریم کی تعلیم جاری تھی اسے گرا کر حکومت مزید پڑھیں

میرے شیخ حضرت ہزاروی رحمہ اللہ تعالیٰ

میرے شیخ حضرت ہزاروی رحمہ اللہ تعالیٰاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالعربی کا مقولہ ہے’’موت العالِم موت العالَم‘‘ یعنی عالم دین کی موت دنیا کی موت کے برابر ہے،بظاہر یہ مقولہ حقیقت کے منافی معلوم ہوتا ہے،مگر مقصد یہی ہے کہ ایک عالم دین کا دنیا سے اٹھ جانا دنیا کے باقی لوگوں مزید پڑھیں

مثالی طالب علم کیسے بنیں؟

مثالی طالب علم کیسے بنیں؟از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالوفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات اورمدارس کھولنےکے اعلانات کے موقع پر عزیز طلبائے کرام کے لئےچند ہدایات پیش خدمت ہیں ،اللہ سبحانہ ہمیں عمل کی توفیق عنایت فرمائیں۔آمین یا رب العٰلمین۔تعلیم کی وجہ سے ہی انسان کو اشرف المخلوقات کی دستار فضیلت سے مزید پڑھیں

سورج گرہن کی حقیقت

سورج گرہن کی حقیقتاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالدِین اِسلام نے ہمیں زندگی میں ہونے والے ہر کام کے متعلق ایسی تعلیمات مہیا کر دی ہیں جو ہمارے لیے دِین، دُنیا اور آخرت کی خیر کا سبب ہیں، حتیٰ کہ ایسے کام بھی جو بظاہر ہماری زندگیوں کے معاملات سے بہت دور دِکھائی مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن اورپرایئویٹ تعلیمی ادارے

لاک ڈاؤن اورپرایئویٹ تعلیمی ادارےاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالہمارے مذہب میں آدمی کی خود اپنے ہاتھ کی کمائی یعنی محنت مزدوری اور حرفت وصناعت کو سب سے پاکیزہ عمل قرار دیا گیا ہے، اللہ تعالی نے اپنے چہیتے بندوں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام سے محنت ومزدوری کرواکے پیشہ محنت واجرت کی مزید پڑھیں

مذاق اور مزاح کی شرعی حیثیت

مذاق اور مزاح کی شرعی حیثیتاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالایک مومن پر جس طرح دوسرے مسلمان کی جان اور اس کے مال کو نقصان پہنچانا حرام ہے. اسی طرح اس کی عزت اور آبرو پر حملہ کرنا بھی قطعا ناجائز ہے۔ عزت وآبرو کو نقصان پہنچانے کے کئی طریقے ہیں۔ ان میں مزید پڑھیں

وبائی امراض کو دور کرنے کے لئے چند مجرب نسخے

وبائی امراض کو دور کرنے کے لئے چند مجرب نسخےانتخاب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالاللہ تعالی نے کوئی ایسی بیماری نہیں بھیجی جس سے شفاء پانا ناممکن ہو اور اللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل کیا ہے. انسان اپنے علم، استطاعت اور جد و جہد کے ذریعہ اس علاج تک رسائی مزید پڑھیں