وسیع البنیاد تعلیم کا اصل مقصد   (2)

وسیع البنیاد تعلیم کا اصل مقصد   (2) اوریا مقبول جان  پير 27 فروری 2017 دہشتگردی کی اس قدر آسان اور سادہ تشریح صرف یہ موصوف نہیں کرتے بلکہ جدید سیکولر معاشرے کا میڈیا جو کارپوریٹ سودی معیشت کے بل بوتے پر استوار کیا گیا ہے اس کا ہر لبرل سیکولر اور جدید مغربی تہذیب کا دلدادہ دانشور ضرور … Read more

وسیع البنیاد تعلیم کا اصل مقصد (1)

وسیع البنیاد تعلیم کا اصل مقصد (1) اوریا مقبول جان  جمعـء 24 فروری 2017 ہر کوئی یہ کہتا ہے کہ بارہ سال کی عمر تک مسلمان بچے ہمارے حوالے کردو، ہم اس کو ایسی تعلیم دیں گے جس سے یہ معاشرے کا کارآمد فرد بن کر ابھرے گا۔ ہم اسے اچھا مسلمان نہیں اچھا انسان بنائیں گے۔ دنیا کے … Read more

خوئے غلامی کا شکار بیورو کرپٹ

خوئے غلامی کا شکار بیورو کرپٹ اوریا مقبول جان  پير 20 فروری 2017 سپریم کورٹ نے حکم دیا، اردو کو دفتری زبان اور ذریعہ تعلیم کا درجہ دیا جائے، سال بھر خاموشی رہی، وزیراعظم کی طرف سے یہ عہد نامہ جمع کروادیا گیا کہ وہ عالمی سطح پر اردو زبان میں مخاطب ہوں گے۔ لیکن خوئے غلامی اس … Read more

یہ کتاب اولاد کو تحفے میں دو

یہ کتاب اولاد کو تحفے میں دو اوریا مقبول جان  جمعـء 17 فروری 2017 الحاد یعنی اس خالق کائنات کے وجود کا انکار تاریخ میں ہمیشہ ان متکبر، مطلق العنان اور ظالم بادشاہوں نے کیا ہے جو اپنی طاقت کے نشے میں یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ وہ اس دنیا کے سیاہ و سفید کے مالک ہیں۔ فرعون … Read more

ہمارے لوگ مرتے جارہے ہیں

ہمارے لوگ مرتے جارہے ہیں اوریا مقبول جان  پير 13 فروری 2017 بانو آپا کے انتقال کو ابھی چند روز ہوئے تھے کہ سہیل احمد عزیزی کا مسیج آیا کہ افتخار فیروز امریکا میں انتقال کرگئے۔ نئی نسل اس نام سے بھی آشنا نہیں۔ اس لیے کہ امریکا اور مغرب کے ہاتھوں بکے ہوئے حکمرانوں اور دولت کی … Read more

بدصورتی اور بدنمائی

بدصورتی اور بدنمائی اوریا مقبول جان  جمعرات 9 فروری 2017 کئی سالوں کے بعد اس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ میں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اس سڑک پر واہگہ کی سمت چل نکلا جس پر مغلیہ دور کی یادگار اور پاکستان میں کل موجود چھ عالمی ورثوں میں سے ایک شالا مار باغ … Read more

بانو آپا اور تارِ عنکبوت

بانو آپا اور تارِ عنکبوت اوریا مقبول جان  پير 6 فروری 2017 بانو آپا سے میرے تعلق کی ڈور اس زمانے سے بندھی ہوئی ہے جب میں تختی پر الف بے پ لکھنا سیکھ رہا تھا۔ ایسے میں کسی کو کیا علم کہ بانو قدسیہ کون ہے، لیکن چونکہ اس تعلق کی ڈور کا دوسرا سرا میری ماں … Read more

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع اوریا مقبول جان  جمعـء 3 فروری 2017 شاعری وہ طرز اظہار ہے جو یوں لگتا ہے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ میرے والد اور دونوں تایا شاعر تھے۔ تایا کا مجموعہ کلام بھی چھپا اور والد عہد جوانی میں امرتسر سے ایک ادبی رسالہ نکالا کرتے تھے۔ ہجرت کی … Read more

دشمن کی صفوں میں دشمن

دشمن کی صفوں میں دشمن اوریا مقبول جان  پير 30 جنوری 2017 کسی دین میں داخل ہونے، کسی ملک کی شہریت اختیار کرنے، کسی عہدے پر فائز ہونے کے لیے ایک اعلان ضروری ہوتا ہے جو انسان صدق دل اور بقائمی ہوش و حواس کرتا ہے۔ جس طرح مسلمان ہونے کے لیے کلمۂ شہادت اس کے تمام تر … Read more

جمہوریت کا بپتسمہ

جمہوریت کا بپتسمہ اوریا مقبول جان  جمعرات 26 جنوری 2017 وہ جنھیں اس بات پر فخر ہے کہ جمہوری نظام‘ انسانی تاریخ میں ترقی، حریت، آزادی اور آمریت سے نجات کی علامت ہے، ان کے لیے یہ تماشہ نیا نہیں کہ امریکا کے عوام کی اکثریت سے جمہوری طور پر منتخب ہونے والا صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کس قدر … Read more