سوشل میڈیا اور ہماری نوجوان نسل

سوشل میڈیا اور ہماری نوجوان نسلاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالینوجوان كکسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، معاشرے میں نوجوانوں کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے، اپنے معاشرے کا مغز ہوتے ہیں۔اپنے سماج کا آئینہ ہوتے ہیں اور سوسائٹی کا عظیم اثاثہ ہوتے ہیں۔ معاشرے کی نشونما، معاشرے کی بقا اس کی صلاح … Read more

یوم وفات وکیل صحابہ حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحب رحمہ اللہ

یوم وفات وکیل صحابہ حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحب رحمہ اللہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیعند ذکر الابرار تنزل الرحمۃ نیک بندوں کے تذکرہ سے رحمت کا نزول ہوتا ہے۔ولی کامل وکیل صحابہ حضرت مولاناقاضی مظہر حسینؒ خلیفہ مجاز شیخ الاسلام محمد حسین مدنی کے شاگردِ رشید اور دار العلوم دیوبند ہیں۔ آپ کی … Read more

نماز کی اہمیت

نماز کی اہمیتاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالینمازاسلام کی عبادت کا پہلا رکن ہے جو امیر وغریب،بوڑھے جوان،عورت ومرد،بیمار تندرست سب پر یکساں فرض ہے یہی وہ عبادت ہے جو کسی شخص سے کسی حال میں بھی ساقط نہیں ہوتی اگر اس فرض کو کھڑے ہوکر نہیں ادا کرسکتے تو بیٹھ کر ادا کرواگر اس … Read more

اتفاق واتحاد ملی ضرورت ہے

اتفاق واتحاد ملی ضرورت ہےاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاسلام ایک عظیم دین ہے، اس کے اہم ترین اصول، امتیازات اور قواعد میں یہ شامل ہے کہ مسلمانوں کو حق پر جمع کیا جائے اور دلوں میں باہمی الفت ڈالی جائے، انبیائے کرام اپنی امتوں کو حق پر متحد کرنے کیلیے متفق تھے، اسی لیے … Read more

یوم شہادت مولانا ضیاء الرحمان فاروقی شہیدرحمہ اللہ

یوم شہادت مولانا ضیاء الرحمان فاروقی شہیدرحمہ اللہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی18 جنوری کوعالم اسلام کے ایک عظیم رہنما ،کئی کتابوں کے مصنف، تقریر و تحریر کا بادشاہ، لاکھوں کارکنوں کا محبوب قائد، حق کا داعی، صحابہ کا سپاہی ،عالم اسلام کی معروف شخصیت ، نڈر و بے باک قیادت ، باکردار شخصیت ، … Read more

میت کے حقوق

میت کے حقوق از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیروزِ اوّل سے یہ قدرت کا قانون ہے کہ جو اِس دنیا میں آیا ہے اُس نے ایک دن یہاں سے چلے جانا ہے۔اس حوالے سے اسلام کی حقانیت ملاحظہ ہو کہ اسلام میں اس دنیا میں آنے والوں، یعنی زندہ لوگوں کے حقوق کے ساتھ ساتھ … Read more

عقیدہ رسالت

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاسلام میں عقائد کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔توحید کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی عقیدہ رسالت ہے جس طرح اعتقاد کی جہت میں توحید اصل دین ہے اسی طرح اتباع کی جہت میں رسالت اصل دین ہے۔ اس لیے کہ عقائد علم ہیں اور باقی سب چیزیں عمل،اسلام کا تیسرا … Read more

ایمان اور عمل صالح

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیخاتم النبیینﷺ نے فرمایا: ’’ایمان یہ ہے کہ تم اللہ کو اور اس کے فرشتوں کو اور اس کی کتابوں کو اور اس کے رسولوں کو اور یومِ آخرت یعنی روزِ قیامت کو حق مانو۔‘‘ ایمان کے اصل معنی کسی کے اعتبار اور اعتماد پر کسی بات کو سچ ماننے … Read more

یوم وفات علامہ ایثار القاسمی شہید رحمہ اللہ

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی10 جنوری علامہ ایثارالقاسمی شہید رحمہ اللہ کا یوم وفات ہے ،یوم وفات یا اس قسم کے دیگر ایام کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے البتہ اس کے ذریعے آج کے دور میں کسی شخصیت، واقعہ یا مسئلہ کے ساتھ عوامی وابستگی اور جذبات کا اظہار کیا جاتا ہے۔مولانا حق … Read more

ہو زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے. یعنی تمام مخلوقات سے افضل اور اعلی مخلوق۔ انسان تمام مخلوقات سے اس لیے افضل ہے کہ وہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے کام آتا ہے۔ اس کے دل میں ایثار و قربانی کے جذبات پائے جاتے ہیں۔ اپنے لیے جینا … Read more