میرے شیخ حضرت ہزاروی رحمہ اللہ تعالیٰ

میرے شیخ حضرت ہزاروی رحمہ اللہ تعالیٰاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالعربی کا مقولہ ہے’’موت العالِم موت العالَم‘‘ یعنی عالم دین کی موت دنیا کی موت کے برابر ہے،بظاہر یہ مقولہ حقیقت کے منافی معلوم ہوتا ہے،مگر مقصد یہی ہے کہ ایک عالم دین کا دنیا سے اٹھ جانا دنیا کے باقی لوگوں مزید پڑھیں

مثالی طالب علم کیسے بنیں؟

مثالی طالب علم کیسے بنیں؟از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالوفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات اورمدارس کھولنےکے اعلانات کے موقع پر عزیز طلبائے کرام کے لئےچند ہدایات پیش خدمت ہیں ،اللہ سبحانہ ہمیں عمل کی توفیق عنایت فرمائیں۔آمین یا رب العٰلمین۔تعلیم کی وجہ سے ہی انسان کو اشرف المخلوقات کی دستار فضیلت سے مزید پڑھیں

سورج گرہن کی حقیقت

سورج گرہن کی حقیقتاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالدِین اِسلام نے ہمیں زندگی میں ہونے والے ہر کام کے متعلق ایسی تعلیمات مہیا کر دی ہیں جو ہمارے لیے دِین، دُنیا اور آخرت کی خیر کا سبب ہیں، حتیٰ کہ ایسے کام بھی جو بظاہر ہماری زندگیوں کے معاملات سے بہت دور دِکھائی مزید پڑھیں

حضرت جی مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ کی منتخب نصیحتیں

حضرت جی مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ کی منتخب نصیحتیںانتخاب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوال٭… فرمایا:…کہ جب تک تمہاری راتیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی راتوں کے مشابہ ہوکر اس کے ساتھ ضم نہ ہوں تمہارا دنوں کا پھرنا رنگ نہیں لائے گا۔اورفرمایا کہ مذہب پر چلنا اسباب کی خاصیتوں کو بدل مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن اورپرایئویٹ تعلیمی ادارے

لاک ڈاؤن اورپرایئویٹ تعلیمی ادارےاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالہمارے مذہب میں آدمی کی خود اپنے ہاتھ کی کمائی یعنی محنت مزدوری اور حرفت وصناعت کو سب سے پاکیزہ عمل قرار دیا گیا ہے، اللہ تعالی نے اپنے چہیتے بندوں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام سے محنت ومزدوری کرواکے پیشہ محنت واجرت کی مزید پڑھیں