بری عادات سے چھٹکارا یسےحاصل کریں

بری عادات سے چھٹکارا یسےحاصل کریںجمع و ترتیب :قاری محمد اکرامانسان اشرف المخلوقات کہلاتا ہے اچھی صحبت اورعادات ہی انسان کو ایک اچھا انسان بناتی ہیں انسان بہتر صحت کے لئے اچھی عادات کو زندگی کا حصہ بنانے کی ہرممکن کوشش کرتا ہے کیوں کہ اچھی عادات ہی انسان کی زندگی کو پرکشش بناتی ہیں … Read more

آنکھیں اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ کی بیش بہا نعمت اور ان کی قدرو قیمت

آنکھیں اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ کی بیش بہا نعمت اور ان کی قدرو قیمتاز قلم: قاری محمد اکرامأَلَمْ نَجْعَل لَّهُ عَيْنَيْنِ (البلد:8)ترجمہ: کیا ہم نے انسانوں کے لئے دو آنکھیں نہیں بنائیں۔اللہ نے انسانوں کے لئےدنیا میں سینکڑوں قسم کی نعمتیں مہیا فرمائی ہیں جن کو احاطہ شما رمیں لانا محال ہے ، خود انسان کا … Read more

صحت مند مسلمانوں کے لئے جائز ہے کہ “کورونا وائرس” کے خوف سے جمعے اور جماعت کی نمازوں کو ترک کردے؟

صحت مند مسلمانوںکے لئے جائز ہے کہ “کورونا وائرس”کے خوف سے جمعے اور جماعت کی نمازوں کو ترک کردے؟سوال: کیا صحت مند مسلمانوں کے لئے جائز ہے کہ “کورونا وائرس” کے خوف سے جمعے اور جماعت کی نمازوں کو ترک کردے؟الجواب وبالله التوفيق:پہلی بات:یہ بات یقینی طور پر ثابت شدہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے … Read more