رمضان المبارک اور زکوٰۃ

رمضان المبارک اور زکوٰۃاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالاس ماہِ مبارک میں بہت ساری عبادات انسان کی طرف متوجہ ہوتی ہیں، یہ مہینہ شروع ہوتے ہی انسانوں میں ذہنی،ایمانی اور اعمالی اعتبار سے بہت سی خوشگوار تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں، نہ صرف یہ ، بلکہ ہمارے ارد گرد کے معاشرے میں امن و … Read more

رمضان المبارک اور سخاوت

رمضان المبارک اور سخاوتاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالرمضان المبارک میں آپ صلی الله علیہ وسلم کے معمولات میں یہ ہے کہ آپ صلی الله علیہ وسلم تیز وتند ہوا کی طرح سخاوت ، فرمایا کرتے تھے۔(بخاری)تیز وتند آندھی سے اس لئے تشبیہ دی گئی کیوں کہ اس آندھی کا نفع وفائدہ ہر … Read more

رمضان المبارک کی قدر کریں

رمضان المبارک کی قدر کریںاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالرمضان المبارک کا مہینہ بہت ہی خیر وبرکت کا مہینہ ہے اور آخرت کی کمائی کا بہت بڑا سیزن ہے، اﷲ تعالیٰ جل شانہ‘ کی طرف سے آخرت کی کمائی کے لئے مختلف مواقع فراہم ہو تے رہتے ہیں،ان میں سے ایک اہم اور … Read more

درود ناریہ

درود ناریہانتخاب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالدرود ناریہ ایک ایسا مبارک درود شریف ہے جو ہمارے اکابرین کا مستند اور مجرب وظیفہ رہا ہے.بڑے بڑے بزرگوں نے اسے اپنی کتابوں میں بہت اہمیت اور اھتمام کے ساتھ ذکر کیا ہے،تمام جائز حاجات کے حصول کیلئے،ھرقسم کی پریشانیوں کے خاتمہ کیلئے،اسی طرح رشتوں کی بندش،کاروباری … Read more

نماز تسبیح پڑھنے کا طریقہ

نماز تسبیح پڑھنے کا طریقہاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالصلاۃ التسبیح کا حدیث میں بڑا ثواب منقول ہے، اس کے پڑھنے سے بے انتہا ثواب ملتا ہے، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے اپنے چچا حضرت عباس کو یہ نماز سکھائی تھی، اور فرمایا تھا کہ اس کے پڑھنے سے تمھارے … Read more

اعتکاف کےچند ضروری مسائل

اعتکاف کےچند ضروری مسائلجمع وترتیب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالرمضان المبارک کے اخیر عشرہ میں اعتکاف کے لئے بیٹھنا مسنون اعتکاف ہے ‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بالالتزام رمضان المبارک کے اخیرعشرہ میں اعتکاف کرنا ثابت ہے ‘ اس لئے رمضان المبارک کے اخیر عشرہ میں اعتکاف کرنا سنت مؤکدہ ہے … Read more

شب قدر کی عبادت اوراسکی قدر و منزلت

شب قدر کی عبادت اوراسکی قدر و منزلتاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالرمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ کی رحمت اپنے بندوں پر بارش کے قطرات کی طرح بر ستی ہے اور بندوں کی مغفرت کے بہانے ڈھونڈتی ہے۔یوں تو پورا رمضان ہی عظمت وفضیلت سے بھرا ہواہے کہ اس میں کیا جانے والانفل … Read more

حضرت علی رضی اﷲ عنہ ایک نظر میں

حضرت علی رضی اﷲ عنہ ایک نظر میںاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالاللہ تعالیٰ جل شانہٗ اور حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان واسطہ جبرئیل امین ہیں اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اور ہمارے درمیان واسطہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ہیں۔فرمایا:… رسول … Read more

رمضان کے آخری عشرہ کااعتکاف

رمضان کے آخری عشرہ کااعتکافاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالرمضان المبارک اور بالخصوص اس کے آخری عشرے کے اعمال میں سے ایک اعتکاف بھی ہے۔ اصطلاح شریعت میں اعتکاف کا مفہوم ہے کہ اللہ رب العزت کی رضا و خوشنودی کی خاطر اعتکاف کی نیت سے اللہ تعالیٰ کے در پر(یعنی مسجد میں)ہر … Read more

عشر ایک اہم فریضہ

عشر ایک اہم فریضہاز قلم:… قاری محمد اکرام اڈھروال ضلع چکوالانسان پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ایک بڑا احسان ہے اور اس کی ایک بڑی نعمت خود اس زمین کی تخلیق ہے جس سے اللہ تعالیٰ جل شانہ کے حکم سے ہر طرح کی نباتات اور ہر قسم کے پھل اور پھول پیدا ہوتے … Read more