مدارس امتِ مسلمہ کاسرمایہ اور اثاثہ ہیں

مدارس امتِ مسلمہ کاسرمایہ اور اثاثہ ہیںاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالاعلامیہ اجلاس اکابرین مدارس اسلام آباد/ راولپنڈی( 5شوال المکرم 28مئی 2020ءجمعرات )زیرسرپرستی مولاناپیرمحمدعزیزالرحمان ہزاروی ،زیرصدارت مولاناقاضی عبد الرشید صاحب ،جامعہ اسلامیہ صدرمیںمنعقد ہواجس میں علمائے کرام نے مدارس کی موجودہ صورتِ حال اورمدارس کے کھولنے کے سلسلے میںتفصیلی غور کیا گیا اورتفصیلی … Read more

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ ایک نظر میں

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ ایک نظر میںاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالسوشل میڈیا پرخبرچل رہی ہے کہ امیر المومین خلیفہ ثانی حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کی شیعوں نے توہین کی ۔ اس واقعہ سے پوری مسلم دنیا بے چین ہوگئی ہےاس لعنتی ٹولے … Read more

28 مئی یوم تکبیراور یوم تفاخر کادن

28 مئی یوم تکبیراور یوم تفاخر کادناز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالیوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے سامنے پہلی اسلامی ایٹمی قوت بن کر ابھرا اور پاکستان نے ایٹمی تجربات کرکے ملکی دفاع کوناقابل تسخیر بنادیا۔ یوم تکبیر 28مئی … Read more

بچے کےحفظ کرنے کے بعد والد ین کی ذمہ داری

بچے کےحفظ کرنے کے بعد والد ین کی ذمہ داریاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالآج سے چند سال قبل حفاظ کرام کی تعداد بہت کم تھی خال خال ہی کہیںحفاظ نظر آتے تھے بہت کم مساجد ایسی ہو تی تھیںجن میں رمضان میں پورا قرآن مجید تراویح میں سنا یا جا تا تھا … Read more

شوال کے 6 روزے سنت ہیں

شوال کے 6 روزے سنت ہیںاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالاللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لیے رمضان کے بعد والے مہینہ یعنی شوّال میں چھ نفلی روزے رکھے، تاکہ رمضان کے جاتے ہی عبادات و اذکار کا سلسلہ ختم نہ ہو جائے، اور ان کا ثواب ایک سال کے روزوں کے برابر رکھا … Read more

رمضا ن کے بعد زندگی کیسے گذاریں

رمضا ن کے بعد زندگی کیسے گذاریں(1)از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالرمضان المبارک بڑی تیزی سے ہمارے درمیان سے رخصت بھی ہو گیا۔ یہ مہینہ ایک مسلمان کو ایمانی اور عملی طور پر عروج اور بلندی عطا کرتا ہے ۔ان میں وہ یقین اور ایمان پیدا کرتا ہے جومسلمانوں کا عظیم سرمایہ ہے … Read more

رمضان المبارک کے مسنون اعمال

رمضان المبارک کے مسنون اعمال(1)از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوال٭… فجرکے قریب سحری کھانا سنت ہے اور یہ کھانا برکت والاہے،نبی کریم ﷺسحری کھایا کرو، کیوں کہ سحری کا کھانا برکت والاہوتاہے۔( صحیح البخاری)٭… جب فجرکے وقت مؤذن کی آواز سنیں تو اس کے ساتھ اذان کے الفاظ دہراتے جائیں ،پھر یہ دعا … Read more

صدقۃ الفطر

صدقۃ الفطرجمع وترتیب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالشریعت اسلامی کا مزاج یہ ہے کہ جب بھی کوئی خوشی اور مسرت کا موقع آئے تو صرف امیروں کےگھروںہی میں خوشی کا چراغ نہ جلے ؛ بلکہ غریبوں اور ناداروں کے گھروں میں بھی اس کی روشنی پہنچے اسی لئے خوشی کے موقع پر معاشرے کے … Read more

رمضان المبارک اور زکوٰۃ

رمضان المبارک اور زکوٰۃاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالاس ماہِ مبارک میں بہت ساری عبادات انسان کی طرف متوجہ ہوتی ہیں، یہ مہینہ شروع ہوتے ہی انسانوں میں ذہنی،ایمانی اور اعمالی اعتبار سے بہت سی خوشگوار تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں، نہ صرف یہ ، بلکہ ہمارے ارد گرد کے معاشرے میں امن و … Read more

رمضان المبارک اور سخاوت

رمضان المبارک اور سخاوتاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالرمضان المبارک میں آپ صلی الله علیہ وسلم کے معمولات میں یہ ہے کہ آپ صلی الله علیہ وسلم تیز وتند ہوا کی طرح سخاوت ، فرمایا کرتے تھے۔(بخاری)تیز وتند آندھی سے اس لئے تشبیہ دی گئی کیوں کہ اس آندھی کا نفع وفائدہ ہر … Read more